نوکیلا پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت (مجازاً) پر تاثیری، دل میں اتر جانے کا وصف، نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت (مجازاً) پر تاثیری، دل میں اتر جانے کا وصف، نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔